روہی نیوز

حکومت کا پیٹرول مہنگا کرنے، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان

عثمان

ایگزیکٹو سوشل میڈیا

شائع ہوا · 1 منٹ کا مطالعہ

0000.jpg

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں2 نومبر تک کے لیے ہوں گی۔