آئی سی سی نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا
آئی سی سی نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا۔
آئی سی سی کے مطابق حارث رؤف پر سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ کے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے فاسٹ بولر پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ حارث روف کا رویہ اسپرٹ آف دی گیم کے خلاف تھا۔
فاسٹ بولر کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے جس کے بعد حارث روف کے ڈی میرٹ پوائنٹس مجموعی طور پر 5 ہوگئے ہیں۔