بریکنگ نیوز
لاہور
موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
سوئی ناردرن نے صارفین کے لیے اوقات کی نئی تقسیم کا اعلان کیا ہے؛ سحری اور افطار کے اوقات میں پریشر بہتر رکھنے کی ہدایت۔