روہی نیوز

اہم خبریں

بریکنگ نیوز پاکستان

امریکی وسط مدتی انتخابات: مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری

امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا، فلوریڈا، الینوائے، الاباما سمیت مختلف ریاستوں کےکئی علاقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، انڈیانا اور کینٹکی کے بعض علاقوں میں بھی پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اہم مقابلوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے ۔

يٰسٓ

اہم خبریں

یوٹیوب مزید پڑھیں ›

شہر کی خبریں

خبریں مزید پڑھیں ›

ظہران ممدانی کے بعد امریکا کے ایک اور بڑے شہر میں ایشیائی نژاد میئر منتخب

امریکی شہر لاس اینجلس میں بھی ایشیائی نژاد خاتون میئر منتخب ہوگئی ہیں۔ ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کی حمایت یافتہ نیتھیا رامن نے موجودہ میئر کیرن باس کو شکست دے کر شہر کی قیادت حاصل کرلی ہے۔ اس سے قبل نیویارک میں ظہران ممدانی بھی میئر منتخب ہوئے تھے۔

علی حیدر

دنیا مزید پڑھیں ›

کھیل مزید پڑھیں ›

کاروبار مزید پڑھیں ›

ٹیکنالوجی مزید پڑھیں ›

انٹرٹینمنٹ مزید پڑھیں ›