سارہ خان نے پہلی بار اپنی چھوٹی بیٹی کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے پہلی بار اپنی چھوٹی بیٹی رانیہ کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
پاکستان اور دنیا کی تازہ ترین خبریں، سیاست، واقعات اور تجزیے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے پہلی بار اپنی چھوٹی بیٹی رانیہ کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
واشنگٹن: امریکا کے 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی خواتین نے تاریخ رقم کردی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار انہیں ٹھہرائے جانے پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔
ہانگ کانگ میں جمہوریت کی تحریک کی علامت، جوشوا وونگ کو شہر کے قومی سلامتی کے قانون کے تحت غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
شام اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کچھ پیٹرول پمپس سے عوام کو ریلیف نہ دینے کی شکایات ملی ہیں، وزیرپیٹرولیم ان پمپوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ انہیں چھٹی کا دودھ یاد آجائے۔
امریکی ریاستوں ورمونٹ، ورجینیا، جنوبی کیرولائنا، جورجیا، فلوریڈا، الینوائے، الاباما سمیت مختلف ریاستوں کےکئی علاقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، انڈیانا اور کینٹکی کے بعض علاقوں میں بھی پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اہم مقابلوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ابتدائی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدواروں کو سبقت حاصل ہے جب کہ ریپبلکنز پیچھے ہیں۔
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اب عام صارفین بھی اپنے ذاتی پروفائل پر کور فوٹو لگا سکیں گے۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف واٹس ایپ بزنس اکاؤنٹس تک محدود تھی۔
امریکا بھر کے پولٹری فارمز میں ایچ فائیو این ون (H5N1) برڈ فلو کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین وفاقی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران 13 لاکھ 20 ہزار پرندے اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔