بریکنگ نیوز
روہی نیوز روہی نیوز روح کی خبر
بریکنگ نیوز تازہ ترین

امریکا سےجنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

يٰسٓ

ایگزیکٹو سوشل میڈیا

شائع ہوا · اپ ڈیٹ · 1 منٹ کا مطالعہ

01.jpg

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

عباس عراقچی نے کہا خطے کے کسی ایک حصے میں جنگ اور تنازعات ہوں تو خطے کا پُر امن ہونا ممکن نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی میزائلوں نے زمین پر موجود درجنوں امریکی لڑاکا طیارے تباہ کیے، ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔