وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔
سوشل میڈیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔
روس نے یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر نئے فضائی حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں دارالحکومت کیف سمیت ملک کے سات علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی.
تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایرانی فوج دنیا بھر میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔
پاکستان میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کیے جانے کا مبینہ نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں کیا دعویٰ کیا گیا؟
معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پہلی بار اس کا نام ظاہر کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔
امریکی ریاست پنسلوینیا سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ گلن ووڈ ہوسکن جونیئر نے ایک سال کے دوران سینما گھروں میں 1207 فلمیں دیکھ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ موٹاپے اور ذیابیطس سے قبل کی کیفیت (پری ڈائیبیٹیز) میں مبتلا افراد میں جی ایل پی-1 ادویات کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ 31 فی صد تک کم ہو سکتا ہے۔
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔
عالمی شہرت یافتہ نارویجن نژاد برطانوی ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایلن واکر نے لاہور کے دورے کے بعد پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ ممکنہ میوزک پروجیکٹ کا اشارہ دے دیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر اور گلوکار فلک شبیر کا موازنہ مقبول پاکستانی ڈرامے کے کردار ’ابوبکر‘ سے کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔
ہالی ووڈ کی مشہور فلم ’لوگن‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ڈیفنی کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں محض 11 سے 13 سال کی عمر میں فلمی تقریبات کے دوران منشیات کی پیشکش کی جاتی تھی۔