سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف ہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 231 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا خطہ تھا۔