نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا
محدود وسائل اور نامساعد حالات کے باوجود بلوچستان کے نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔
محدود وسائل اور نامساعد حالات کے باوجود بلوچستان کے نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔
ساف فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا ہوگا
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں پڑ گئی۔
بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنی بیٹنگ کے ساتھ دلچسپ حرکت کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار انہیں ٹھہرائے جانے پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔
نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔
سہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فتح کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا۔
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے ساتھ کئی اہم ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے۔
لاہور: قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بناکر سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔